تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سرکاری ملازمین کو اکسانے کا معاملہ ، فواد چوہدری کی استدعا پر سماعت ملتوی

by ویب ڈیسک
اکتوبر 25, 2023
عمران خان کی کردار کشی کی مہم تیار کی جارہی ہے، فواد چوہدری
Share on FacebookShare on Twitter

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ پہنچے۔جہاں ان کے خلاف سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس کی سماعت 14 نومبرتک ملتوی کر دی۔ یاد رہے کہ  اس سے قبل بھی عدالت فواد چوہدری کی درخواست پر سماعت کو کئی بار ملتوی کرچکی ہے۔ سابق وفاقی وزیر نے استدعا کی کہ 13 نومبر کو الیکشن کمیشن میں سماعت مقرر ہے، کیس کی سماعت 14 نومبر تک ملتوی کر دیں۔  اس سے قبل بھی فواد چوہدری کی جانب سے بار بار سماعت ملتوی کرنے کی استدعا بھی کی جاتی رہی ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: فواد چوہدری
Previous Post

10 دن میں پی آئی اے کی 300 کے قریب پروازیں منسوخ

Next Post

الیکشن کے لیے غیر ملکی مبصرین کو دعوت نامے

Next Post
پی ٹی آئی کا منگل کو الیکشن دفاتر کے باہر مظاہرے کا اعلان

الیکشن کے لیے غیر ملکی مبصرین کو دعوت نامے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist