تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کرکٹ لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں شامل

by ویب ڈیسک
اکتوبر 16, 2023
کرکٹ لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں شامل
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی شہر ممبئی میں انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کا سیشن ہوا جس میں کرکٹ کو شامل کرنے کی منظوری دے دی گئی۔  آئی او سی کے مطابق  آرگنائزنگ کمیٹی نے اولمپک گیمز لاس اینجلس میں 5 کھیلوں کرکٹ ، بیس بال یا سافٹ بال ، فلیگ فٹ بال ، لاکروس اور اسکواش  کو شامل کرنے کی تجویز دی، آئی او سی سیشن میں تجویز کو منظور کر لیا گیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ اولمپکس میں کرکٹ ٹی 20 فارمیٹ پر کھیلا  جائے گا۔ آئی سی سی چیئرمین گریگ بارکلے نے کرکٹ کی اولمپک گیمز میں شمولیت پر کے اعلان پر خوشی کا اظہار کیا ہے ۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ  یہ ابھی شروعات ہے، ہمیں اس سفر کا شدت سے انتظار ہے۔

بشکریہ آئی سی سی
Previous Post

سیکیورٹی کے پیش نظر جیل ٹرائل چیئرمین پی ٹی آئی کے حق میں ہے،فیصلہ

Next Post

پیٹرولیم مصنوعات کے ثمرات عوام کو ملنا چاہیے

Next Post
پاکستان مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ ہے

پیٹرولیم مصنوعات کے ثمرات عوام کو ملنا چاہیے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist