تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارت کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
اکتوبر 14, 2023
بھارت کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

احمد آباد میں عالمی کرکٹ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے کھلاڑی میدان پہنچے جہاں ان کا استقبال کرنے کے لیے بڑی تعداد مین تماشائی موجود تھے۔ پاکستانی ٹیم پرعزم ہے کہ وہ بھارتی ٹیم کو اس کے ہوم گراؤنڈ پر شکست سے دوچار کرے گی۔ بابراعظم نے جمعے کو پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ ٹی20 میں بھارت کو ہرایا ہے اور انکے خلاف ہوم گراؤنڈ پر جیتنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس اہم ٹاکرے کے دوران بارش کے امکانات انتہائی کم ہیں۔

Previous Post

کروڑوں ووٹرزکی حق رائے دہی سے محروم کی خبر سچ نہیں

Next Post

زینب عباس کے بعد محمد رضوان کے خلاف بھارت میں نیا مورچہ

Next Post
محمد رضوان  ۔۔۔ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ میں شامل

زینب عباس کے بعد محمد رضوان کے خلاف بھارت میں نیا مورچہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist