تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سارہ انعام قتل کیس : شاہ نواز کا بیان 18 اکتوبر کو

by ویب ڈیسک
اکتوبر 12, 2023
شاہ نواز کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سارہ انعام قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر وکیل صفائی کے معاون وکیل کی طرف سے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی گئی۔ ان کا موقف تھا کہ اگلی سماعت پر ملزم شاہ نوازامیر کا 342 کا بیان جمع کرادیں گے۔ سیشن  جج اعظم خان نے درخواست منظور کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر وکیل صفائی کو عدالت پیش ہونےکی ہدایت کردی جبکہ ایاز امیر کے صاحبزادے شاہنواز امیر کریمنل پروسیجر کوڈ کی دفعہ 342 کے تحت اپنا بیان ریکارڈ کرانے کا حکم دیا گیا۔، اس دفعہ کے تحت ٹرائل کے کسی بھی مرحلے پر جج ملزم سے سوال کر سکتا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ شاہ نواز امیر کا یہ بیان 18 اکتوبر کو ریکارڈ کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ کینیڈین شہری سارہ انعام کو گزشتہ سال چک شہزاد میں فارم ہاؤس میں شاہ نواز امیر نے قتل کرڈالا تھا۔ ملزم کے مطابق طلاق کے بعد 22 ستمبر 2022 کو سارہ انعام ابوظہبی سے اسلام آباد آئی تھیں جن کےساتھ ملزم کی رات بھر بحث ہوئی جو سارہ انعام کی موت پر ختم ہوئی ۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: سارہ انعامشاہ نواز امیر
Previous Post

زینب عباس کے خلاف ٹوئٹ پر کیس درست نہیں، پاکستان

Next Post

پولیس کی عزت نہیں رہی، لگ رہا ہے کرائے کی پولیس بن گئی

Next Post
پولیس کی عزت نہیں رہی، لگ رہا ہے کرائے کی پولیس بن گئی

پولیس کی عزت نہیں رہی، لگ رہا ہے کرائے کی پولیس بن گئی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist