تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شاہ رخ خان کو پھر دھمکیاں

by ویب ڈیسک
اکتوبر 9, 2023
فرید کی موت کے ذمے دارشاہ رخ خان  نہیں، بھارتی عدالت
Share on FacebookShare on Twitter

بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کو ان کی دو مسلسل ہٹ فلموں ” جواں ” اور ” پٹھان ” پر اب دھمکی آمیز پیغامات ملنا شوع ہوگئے ہیں۔ انہی دھمکیوں کی وجہ سے اب شاہ رخ خان کے گرد حفاظتی اقدامات سخت کردیے گئے ہیں۔ ریاست مہاراشٹرکی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ شاہ رخ خان کے ساتھ سیکوریٹی یونٹ کے کمانڈوز کی ایک ٹیم ہر وقت ساتھ رہے گی جبکہ ان کے ممبئی کے گھر ” منت ” کی سیکوریٹی میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر

ممبئی پولیس کے 4 اہلکار 24 گھنٹے شاہ رخ خان  کے گھر کی حفاظت کریں گے، اس کے علاوہ بالی وڈ اسٹار  جب بھی کہیں گھر سے باہر جائیں گے تو ان کی سیکیورٹی میں ایک تربیت یافتہ کمانڈو کے ساتھ ٹریفک کلیئرنس گاڑی بھی ہوگی جو ٹریفک کو کلیئر کرے گی تاکہ کوئی اداکار کی گاڑی کے آگے یا پیچھے نہ آئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کو دھمکیاں مل رہی ہیں اور یہ صرف اس لیے ہورہا ہے کہ کیونکہ ان کی ” جوان ” اور ” پٹھان ” نے باکس آفس پر تہلکہ مچادیا ہے۔  ’پٹھان‘ نے پوری دنیا میں کامیابی سے بزنس کرتے ہوئے 1050 کروڑ کا مجموعی بزنس کیا جبکہ’جوان‘ اب تک دنیا بھر میں 1090 کروڑ کا بزنس کرچکی ہے۔

Tags: شاہ رخ خان
Previous Post

سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود پر 17 اکتوبر کو فردِ جرم

Next Post

کراچی کا منفرد کرکٹ ریسٹورنٹ

Next Post
کراچی کا منفرد کرکٹ ریسٹورنٹ

کراچی کا منفرد کرکٹ ریسٹورنٹ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist