تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود پر 17 اکتوبر کو فردِ جرم

by ویب ڈیسک
اکتوبر 9, 2023
درخت لگانے اور 5 وقت نماز پڑھنے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت چیئر مین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس میں 17 اکتوبر کو فردِ جرم عائد کی جائے گی۔ اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت جج ابو الحسنات ذوالقرنین کی۔ اسپیشل پراسیکیوٹر ذوالفقار نقوی، وکیلِ صفائی سلمان صفدر ایف آئی اے کی ٹیم، تفتیشی آفیسر بھی چالان کی نقول کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت کے موقع پر  چیئرمین پی ٹی آئی اور  شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل میں قائم کمرۂ عدالت پیش کیا گیا۔ چالان کی نقول فراہم کی گئیں۔ عدالت کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد کرنے کی تاریخ دیتے ہوئے 17 اکتوبر تک کیس پر سماعت ملتوی کر دی گئی۔

Previous Post

حماس کے راکٹ حملے، اسرائیل نے اعلان جنگ کر دیا

Next Post

شاہ رخ خان کو پھر دھمکیاں

Next Post
فرید کی موت کے ذمے دارشاہ رخ خان  نہیں، بھارتی عدالت

شاہ رخ خان کو پھر دھمکیاں

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist