تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

غیر قانونی طور پر مقیم سبھی غیرملکیوں کو نکالنے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
اکتوبر 3, 2023
غیر قانونی طور پر مقیم سبھی غیرملکیوں کو نکالنے کا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

نگراں وزیراعظم انوار الحق کی زیرصدارت قومی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں سول اور عسکری حکام ، حساس اداروں کے سربراہان، چاروں صوبائی آئی جیز اور چیف سیکریٹریز نے شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا حتمی فیصلہ  کرلیا گیا ہے اور ان سے کہا گیا کہ ان کے لیے  پاکستان چھوڑنے کے لیے یکم نومبر کی ڈیڈ لائن ہے۔ فیصلےکے تحت تمام غیرقانونی مقیم غیرملکی اس تاریخ تک سبھی  اثاثے فروخت کرنے اور اپنے وطن واپسی کے پابند ہوں گے، ڈیڈ لائن ختم ہونے پر غیر ملکیوں کو ملک بدر کردیا جائے گا اور جائیدادیں قرق کر دی جائیں گی۔ اجلاس کے مطابق  پاکستان میں صرف ’’پروف آف رجسٹریشن‘‘ کے حامل افغان مہاجرین سکونت کے اہل ہوں گے۔  باقاعدہ قانونی ویزے  کے حامل افغان شہری بھی پاکستان کا سفر کرنے کے اہل ہوں گے۔

Previous Post

عالمی کرکٹ کپ کی افتتاحی تقریب نہیں ہوگی، بھارتی میڈیا

Next Post

بابراعظم کی کور ڈرائیو پر آئی سی سی کی ویڈیو

Next Post
بابراعظم کی کور ڈرائیو پر آئی سی سی کی ویڈیو

بابراعظم کی کور ڈرائیو پر آئی سی سی کی ویڈیو

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist