تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عالمی کرکٹ کپ کی افتتاحی تقریب نہیں ہوگی، بھارتی میڈیا

by ویب ڈیسک
اکتوبر 3, 2023
عالمی کرکٹ کپ کی افتتاحی تقریب نہیں ہوگی، بھارتی میڈیا
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ عالمی کرکٹ کپ 2023 کی شروعات کسی افتتاحی تقریب کے بغیر 5 اکتوبر کو ہونےجارہا ہے۔ نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم احمد آباد میں عالمی کرکٹ کپ  2023  کے حوالے سے 4 اکتوبر کے روز ہونے والی پہلے سے طے شدہ رنگا رنگ افتتاحی تقریب اچانک منسوخ کر دی گئی ہے۔ افتتاحی تقریب کی منسوخی یا پھر تاریخ میں تبدیلی کے حوالے سے باضابطہ طور پر کوئی اعلان سامنے نہیں آ سکا۔ کہ تقریب میں آتش بازی کے ساتھ بالی ووڈ کے معروف اداکار و گلوکار جن میں رنویر سنگھ، ارجیت سنگھ، تمنا بھاٹیا، شریا گوشل اور آشا بھونسلے  نے پرفارم کرنا تھا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ عالمی کپ کی افتتاحی تقریب کچھ تکنیکی خرابی کے باعث منسوخ کی گئی ہے۔ ایک روزہ کرکٹ کپ کا آغاز جمعرات سے ہورہا ہے جس میں پہلا میچ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا۔

Previous Post

وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ

Next Post

غیر قانونی طور پر مقیم سبھی غیرملکیوں کو نکالنے کا فیصلہ

Next Post
غیر قانونی طور پر مقیم سبھی غیرملکیوں کو نکالنے کا فیصلہ

غیر قانونی طور پر مقیم سبھی غیرملکیوں کو نکالنے کا فیصلہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist