تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نائلہ کیانی ” چواویو ” کو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما

by ویب ڈیسک
اکتوبر 2, 2023
نائلہ کیانی ” چواویو ” کو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے چین میں موجود دنیا کی 8 ہزار 188 میٹر بلند ترین چوٹی ’چواویو ‘کو سر کرلیا ہے۔ جس کے بعد اب وہ 8 ہزار میٹر سے زائد 10 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی اور اکلوتی  پاکستانی خاتون کوہ پیما کا اعزاز بھی حاصل کرگئی ہیں۔ پاکستانی کوہ پیما نے  نے بارڈ فاؤنڈیشن کے تعاون سے یہ کارنامہ سرانجام دیا۔ ستمبر میں انہوں نے  چین میں واقع 8 ہزار میٹر دو چوٹیوں کو سر کرنے کا اجازت نامہ حاصل کیا تھا۔ یاد رہے کہ  نائلہ کیانی دبئی میں مقیم پاکستانی کوہ پیما اور مہم جو ہیں اور دنیا کی 14 بلند ترین چوٹیوں کو سر کرنے کرکے غیر معمولی شہرت حاصل کرچکی ہیں۔

BREAKING:

Alhamdolillah!

With the prayers of loved ones and our nation, Naila has become First Pakistani along with sirbaz to summit Cho oyu.

First pakistani woman to summit 10 8000er, only Pakistani to summit 7 8000er in six months.#NailaKiani pic.twitter.com/lzLvLn14vl

— Naila Kiani (@NailaKiani) October 2, 2023

Tags: نائلہ کیانی
Previous Post

چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 9 درخواستیں مسترد کرنے کا فیصلہ کالعدم

Next Post

عمر شریف کی دوسری برسی

Next Post

عمر شریف کی دوسری برسی

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist