تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نیکیاں فروخت کرنے والا گرفتار

by ویب ڈیسک
اکتوبر 2, 2023
نیکیاں فروخت کرنے والا گرفتار
Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب کے شہر گجرات میں یہ دلچسپ اور انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں ذوالفقار علی نامی شخص کو حراست میں لیا گیا جس پر الزام ہے کہ وہ نیکیاں فروخت کررہا تھا۔ ملزم کا دعویٰ تھا کہ اگر کوئی اسے 10 روپے دے گا تو وہ اسے ایک لاکھ نیکیاں فروخت کردے گا ۔ اسی طرح 100 روپے کے بدلے ایک کروڑ، ایک ہزار کے عوض ارب نیکیاں اور 10 ہزار کے بدلے میں ایک کھرب نیکیوں کی فروخت کی پیش کش کی جارہی تھی۔ سادہ لوح باسی اس دھوکے باز کے فریب میں آرہے تھے۔ پولیس نے ملزم کے قبضے سے رسید بک اور 550 روپے بھی برآمد کیے ہیں جبکہ بھیک مانگنے کی دفعات بھی اس کے مقدمے میں شامل کرلی گئی ہیں۔

Previous Post

سینیٹر افنان سے مارپیٹ، شیرافضل خان کی عبوری ضمانت منظور

Next Post

سائفر کیس : چئیرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کو بدھ کو پیش کرنے کا حکم

Next Post
درخت لگانے اور 5 وقت نماز پڑھنے کا حکم

سائفر کیس : چئیرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کو بدھ کو پیش کرنے کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist