تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سینیٹر افنان سے مارپیٹ، شیرافضل خان کی عبوری ضمانت منظور

by ویب ڈیسک
اکتوبر 2, 2023
سینیٹر افنان سے مارپیٹ، شیرافضل خان کی عبوری ضمانت منظور
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ  نے ٹی وی شو کے دوران تحریک انصاف کے وکیل شیرافضل مروت کی عبوری ضمانت کی درخواست کو منظور کیا ہے۔ سینیٹر افنان مشاہد نے شیر افضل خان کے خلاف تھانہ آب پارہ میں ایک درخواست جمع کرائی تھی جس پر پی ٹی آی وکیل پر مقدمہ درج ہوا۔ ایڈیشنل سیشن جج طاہرعباس سِپرا نے شیرافضل مروت کی 5 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض 4 اکتوبر تک عبوری ضمانت منظور کی۔ یاد رہے کہ شیرافضل خان اور سینیٹر افنان کے درمیان ٹی وی شو میں مارکٹائی ہوئی تھی۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Previous Post

ٹرائل میں سب سے تیز گیند کرائی تو کوچز سمجھے اسپیڈ ٹیسٹ مشین خراب ہے

Next Post

نیکیاں فروخت کرنے والا گرفتار

Next Post
نیکیاں فروخت کرنے والا گرفتار

نیکیاں فروخت کرنے والا گرفتار

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist