تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کندھ کوٹ : راکٹ کا گولہ پھٹنے سے 5 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

by ویب ڈیسک
ستمبر 27, 2023
کندھ کوٹ : راکٹ کا گولہ پھٹنے سے 5 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق
Share on FacebookShare on Twitter

ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں کچے کے علاقے گھوڑا گھاٹ کے مکان میں یہ راکٹ کا گولہ پھٹا۔ پولیس حکام کے مطابق راکٹ کا گولہ بچوں کو قریبی کھیت سے ملا تھا۔ بچے اس راکٹ کو گھر لے آئے جو دھماکے سے پھٹ گیا۔ لاشوں اور زخمیوں کوقریبی اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ جبکہ نگراں وزیراعلیٰ جسٹس ( ر) مقبول باقر نے راکٹ پھٹنے پر آئی جی سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ جسٹس (ر)  مقبول باقر کا کہنا ہے کہ راکٹ لانچر زنگی سبزوئی گوٹھ میں کیسے پہنچا، کوئی اسلحے کی کھیپ کچے میں اسمگل ہو رہی تھی؟

Previous Post

سائفر کیس درخواستِ ضمانت کی اگلی سماعت اوپن کورٹ میں

Next Post

سانحہ 9 مئی : چیئرمین پی ٹی آئی قصور وار قرار

Next Post
درخت لگانے اور 5 وقت نماز پڑھنے کا حکم

سانحہ 9 مئی : چیئرمین پی ٹی آئی قصور وار قرار

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist