تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کینیڈا : ایک اور سکھ رہنما قتل

by ویب ڈیسک
ستمبر 21, 2023
کینیڈا :  ایک اور سکھ رہنما قتل
Share on FacebookShare on Twitter

سکھ دول سنگھ خالصتان تحریک کے حامی بتائے جاتے ہیں جنہیں کینیڈا کے شہر ونی پیگ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا ۔ سکھ دول سنگھ 2017 میں بھارت سے کینیڈا منتقل ہوئے تھے۔ وہ بھارت کو مطلوبہ خالصہ رہنماؤں کی فہرست میں شامل تھے۔ یاد رہے کہ کینیڈا میں خالصتان تحریک کےسرگرم رہنما  اور ہردیپ سنگھ کے قتل کے بعد سے کینیڈا اور بھارت کے تعلقات کشیدہ ہیں۔ کینیڈین وزیراعظم نے بیان میں کہا تھا کہ کینیڈا کے شہری پردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت کی بدنام زمانہ ایجنسی ’را ‘ کے ملوث ہونے کے شواہد ہیں۔

Previous Post

بھارت کی کینیڈا میں اپنے شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری

Next Post

جنوری میں انتخابات ہوں گے، الیکشن کمیشن

Next Post
کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو

جنوری میں انتخابات ہوں گے، الیکشن کمیشن

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist