تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پرویز الہیٰ ایک بار پھر گرفتار

by ویب ڈیسک
ستمبر 16, 2023
2 دن کے لیے  جسمانی ریمانڈ
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے صدر پرویز الہیٰ کو اب اینٹی کرپشن سیل نے گرفتار کیا ہے۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو آج شام تک اینٹی کرپشن ہیڈکوارٹر لاہور منتقل کردیا جائے گا۔ پرویز الہیٰ پر اینٹی کرپشن میں 4 مقدمات ہیں۔ اُن کے وکیل سردار عبدالرازق کا دعویٰ ہے کہ موکل پرویز الہٰی کو 12ویں دفعہ گرفتار کیا جارہا ہے۔ پرویز الہٰی کی جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں جمعے کو ضمانت منظور ہوئی تھی۔  انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 20 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی تھی لیکن  پرویز الہٰی کی لیگل ٹیم کی جانب سے ضمانتی مچلکے جمع نہ کرائے جاسکے تھے اور ضمانتی مچلکے داخل نہ ہونے پر ضمانت پر رہائی کے روبکار بھی تاحال جاری نہ ہو سکے۔ آج گرفتاری کے بعد انہیں جوڈیشل کمپلیکس لے جایا گیا تھا جہاں ڈیوٹی جج شاہ رخ ارجمند نے ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور کیا اور عدالت نے پرویز الہٰی کو  اتوار  تک متعلقہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔

Previous Post

پیٹرول میں فی لیٹر 26 روپے تک کا اضافہ

Next Post

نئے چیف جسٹس کا پہلا دن، پروٹوکول اور گارڈ آف آنر لینے سے انکار

Next Post
نئے چیف جسٹس کا پہلا دن، پروٹوکول اور گارڈ آف آنر لینے سے انکار

نئے چیف جسٹس کا پہلا دن، پروٹوکول اور گارڈ آف آنر لینے سے انکار

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist