تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نگراں حکومت کی طرف سے الیکشن کا اعلان غیرقانونی ہوگا

by ویب ڈیسک
ستمبر 15, 2023
نگراں حکومت کی طرف سے الیکشن کا اعلان غیرقانونی ہوگا
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ اگر الیکشن کی تاریخ کا وہ اعلان کریں گے تویہ غیرقانونی ہوگا۔ انہیں غیرقانونی کام کی طرف راغب نہ کیا جائے۔ سپریم کورٹ کے طرف سے نیب ترامیم بل کی کچھ شقیں کالعدم قرار دینے پر وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ وہ اس  فیصلے پر فی الوقت کچھ نہیں کہہ سکتے جب وزرات قانون رائے مانگے گی تو دیں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ غیرقانونی تارکین وطن کے لیے پاکستان میں  کوئی جگہ نہیں ہے جسے آنا ہے ویزا لے کر آئے۔ فواد حسن فواد اور احد چیمہ کی تعیناتی پر نگراں وزیراعظم کا موقف تھا کہ یہ دونوں افسران اعلیٰ سول سرونٹس ہیں ان کا کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہو وہ کسی جماعت کے عہدے دار ہیں۔

Previous Post

نیب ترامیم کیا ہے ؟

Next Post

پیٹرول میں فی لیٹر 26 روپے تک کا اضافہ

Next Post
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

پیٹرول میں فی لیٹر 26 روپے تک کا اضافہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist