تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاک بھارت میچ کے لیے اب اضافی دن

by ویب ڈیسک
ستمبر 8, 2023
ایشیاکپ اور نیدر لینڈ کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ کے سپر4 مرحلے میں اتوار کو اہم میچ کولمبو میں کھیلا جانا ہے جہاں موسلادھار بارش ہورہی ہے اور امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ میچ اسی برسات کی وجہ سے متاثر ہو۔ بہرحال اب پاکستان کرکٹ بورڈ کی استدعا پر پلینگ کنڈیشنز میں بڑی تبدیلی کردی گئی۔ 10 ستمبر کو جب پاکستان اور بھارتی کرکٹ ٹیم کا ایک دوسرے سے ٹکراؤ ہوگا اور ایسی صورت میں بارش ہوگئی تو ایشین کرکٹ کونسل نے میچ مکمل کرانے کے لیے اگلے دن یعنی 11 ستمبر کو مختص کردیا ہے۔ یاد رہے کہ پی سی بی نے  سری لنکا میں بارشوں کے تناظر میں کئی بار اعتراضات اٹھائے تھے اور بارش کی پیش گوئی اور ایونٹ کی ری شیڈولنگ کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کیا تھا۔ یہ پی سی بی کے تحفظات ہی تھے کہ اب میچ کے دوران اضافی دن کی منظوری دے دی گئی ہے۔

بشکریہ پی سی بی
Tags: ایشیا کپپاک بھارت میچپاکستانکرکٹ
Previous Post

مبینہ آڈیو لیکس کیس : سابق حکومتی اعتراض رد

Next Post

الیکشن کمیشن آئین کے مطابق انتخابات کرائے

Next Post
انتخابی اصلاحات کے بغیر الیکشن نہیں ہوسکتے، آصف علی زرداری

الیکشن کمیشن آئین کے مطابق انتخابات کرائے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist