تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کرکٹ ورلڈ کپ : بھارتی ٹیم اسکواڈ کا اعلان، روہیت شرما کپتان

by ویب ڈیسک
ستمبر 5, 2023
کرکٹ ورلڈ کپ : بھارتی ٹیم اسکواڈ کا اعلان، روہیت شرما کپتان
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق اگلے ماہ سے شروع ہونے والے عالمی کرکٹ کپ کے لیے ٹیم اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ٹیم کی کپتانی روہیت شرما کے ذمے ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ویرات کوہلی،شبمن گل، شریاس ایئر، ایشان کشن، کے ایل راہول ، ہاردک پانڈیا، سوریا کمار یادیو، رویندرا جڈیجا اور کلدیپ یادیو بھی بھارتی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔ جبکہ بالرز میں شردل ٹھاکر، اکشر پٹیل، جسپریت بمراہ، محمد شامی اور محمد سراج  شامل ہیں۔

بشکریہ بی سی سی آئی
Tags: بھارتی کرکٹ ٹیمروہیت شرما
Previous Post

تشدد پسند جماعتوں سے قانون کے مطابق نمٹا جائے گا

Next Post

عالمی کرکٹ ٹرافی پاکستان میں پہنچ گئی

Next Post
عالمی کرکٹ ٹرافی پاکستان میں پہنچ گئی

عالمی کرکٹ ٹرافی پاکستان میں پہنچ گئی

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist