تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود دوبارہ گرفتار

by ویب ڈیسک
ستمبر 1, 2023
لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود دوبارہ گرفتار
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے صدر پرویز الہٰی کو لاہور میں رہائی کے فوری بعد وفاقی پولیس نے حراست میں لیا اور اسلام آباد لے کر روانہ ہوگئی۔ اس سے پہلے لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا اور ساتھ ہی اس بات کا پابند کیا تھا کہ انہیں کوئی اتھارٹی یا ادارہ گرفتار نہیں کرے گا۔ عدالت نے پرویز الہی کو پولیس کی نگرانی میں گھر روانہ کیا تاہم راستے میں انہیں دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پرویز الہٰی کو 3 ایم پی او کے تحت 15 دن کیلئے اڈیالہ جیل میں نظر بند کیا جائے گا۔ والد کی گرفتاری پر مونس الہیٰ نے سخت ردعمل دیا ہے ان کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الہیٰ کو پولیس گھر لے جارہی تھی اور گلی میں داخل ہوتے ہی انہیں اغوا کیا گیا۔ یہ سراسر عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔

After high court’s orders and on the Judge’s instructions police including court security were taking my father home. As the car entered our street, it was stopped and he was abducted. If court orders are going to be ridiculed like this maybe they should officially declare it.

— Moonis Elahi (@MoonisElahi6) September 1, 2023

Previous Post

حلقہ بندیوں کی اشاعت 30 نومبر تک ہوگی

Next Post

کینڈی میں بارش، پاک بھارت میچ متاثر ہوسکتا ہے

Next Post
کینڈی میں بارش، پاک بھارت میچ متاثر ہوسکتا ہے

کینڈی میں بارش، پاک بھارت میچ متاثر ہوسکتا ہے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist