تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اقوامِ متحدہ مسئلہ کشمیر حل کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرے، آرمی چیف

by ویب ڈیسک
ستمبر 1, 2023
دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی
Share on FacebookShare on Twitter

اقوام متحدہ کے امن مشن کے وزارتی اجلاس کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کا اہتمام ہوا۔ جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اختتامی سیشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع ہر خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور جنرل سیکریٹری سے مسئلہ جموں و کشمیر کے حل میں کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا۔ آرمی چیف کے مطابق پاکستان ایک ایسا خطہ چاہتا ہے جہاں امن ہو۔ جہاں تجارت، ٹرانزٹ اور سرمایہ کاری جنوبی، مغربی اور وسطی ایشیا کی تمام ریاستوں کے لئے خوشحالی اور ترقی  کا باعث بنے۔ آرمی چیف کا مزید کہنا تھا کہ  سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل مسئلہ جموں و کشمیر کو سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق پرامن حل کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔ اجلاس کے موقع پر چیف آف آرمی اسٹاف نے امن دستوں کو پیش آنے والے چیلنجز کو اجاگر کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ  عالمی امن کی بحالی میں اقوامِ متحدہ کا کردار قابل تعریف ہے ، اقوامِ متحدہ پیچیدہ خطرات سے نمٹنے کے لیے امن مشن کو مزید موثر بنائے۔

Previous Post

لاہور ہائی کورٹ کا ایک گھنٹے میں رہا کرنے کا حکم

Next Post

حلقہ بندیوں کی اشاعت 30 نومبر تک ہوگی

Next Post
عمران خان نااہل، پی ٹی آئی کا فیصلہ آج ہی چیلنج کرنے کا اعلان

حلقہ بندیوں کی اشاعت 30 نومبر تک ہوگی

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist