تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ورلڈکپ کیلئے پاکستان ٹیم کی نئی جرسی

by ویب ڈیسک
اگست 28, 2023
ورلڈکپ کیلئے پاکستان ٹیم کی نئی جرسی
Share on FacebookShare on Twitter

عالمی کرکٹ کپ 2023 کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی اسٹارنیشن جرسی متعارف کرادی گئی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں تقریب منعقد ہوئی جس میں کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے شرکت کی۔ پی سی بی کے مطابق نئی اسٹار نیشن جرسی دراصل  پاکستان کرکٹ کے ہیروز اور ُپرجوش سپورٹرز کے تعلق کو ظاہر کرتی ہے، اس جرسی کا ہر اسٹار کرکٹ کے میدان میں کارناموں اور بہتر سے بہتر کارکردگی پیش کرنے کی خواہش رکھتا ہے، یہی نہیں اس جرسی کے ڈیزائن میں وہ جذبہ بھی ہے جو کرکٹ سے محبت کرنے والے ہر پاکستانی کے اندر گونجتا رہتا ہے۔

بشکریہ پی سی بی

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ذکا اشرف کا کہنا تھا کہ اسٹار نیشن جرسی کے ذریعے پاکستانی  کرکٹرز اور جوشیلے شائقین ہر میچ میں ایک مضبوط تعلق سے جڑے رہیں گے ۔ بی سی سی آئی کے صدر اور نائب صدر پاکستان آرہے ہیں، زمبابوے کرکٹ بورڈ کے سربراہ بھی پاکستان آئیں گے، پی سی بی نے سبھی  بورڈ سربراہان کو دعوت دی تھی۔ اس موقع پر کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر کمرشل عثمان وحید کہتے ہیں  یہ اسٹار نیشن جرسی صرف  یونیفارم نہیں ہے بلکہ اس پر کامیابیاں، قربانیاں اور کہانیاں درج ہیں۔

🚨 The 𝐁𝐈𝐆 𝐑𝐄𝐕𝐄𝐀𝐋 is here!

Unveiling the Star Nation Jersey’23 🇵🇰🌟

Pre-order at https://t.co/TWU32Ta9wL

More details ➡️ https://t.co/B6QujGcP5Z#WearYourPassion pic.twitter.com/l6Ej3RhpHc

— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) August 28, 2023

Previous Post

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کا فیصلہ منگل کو صبح 11 بجے

Next Post

چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں کیا کیا سہولت ہے ؟

Next Post
چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں کیا کیا سہولت ہے ؟

چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں کیا کیا سہولت ہے ؟

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist