تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

علی وزیر اور ایمان کی رہائی کاحکم

by ویب ڈیسک
اگست 28, 2023
ایمان اور علی وزیر 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد کی  انسداد دہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری اور علی وزیر کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی۔  عدالت نے 30، 30 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض دونوں کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ سماعت کے دوران  پراسیکیوٹر کیطرف  سے دلائل دیے گئے جس میں پراسیکیوشن نے ضمانت کی مخالفت کی۔ انہوں نے کہا کہ ابھی تک یو ایس بی کی رپورٹ نہیں آئی اور تقریب کی فرانزک کرانی ہے۔ یاد رہے کہ علی وزیر اور ایمان مزاری کو 19 اور 20 اگست کی درمیانی شب اسلام آباد سے جلسے میں شر انگیز تقاریر کرنے پر گرفتار کیا گیا تھا۔

Previous Post

ملک بھر میں بجلی کے بل پر احتجاج، وزیراعظم کا ہنگامی اجلاس

Next Post

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کا فیصلہ منگل کو صبح 11 بجے

Next Post
اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس اپیلوں کا معاملہ

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کا فیصلہ منگل کو صبح 11 بجے

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist