تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آئی ایم ایف سے نگراں وزیر خزانہ کی ملاقات

by ویب ڈیسک
اگست 26, 2023
آئی ایم ایف سے نگراں وزیر خزانہ کی ملاقات
Share on FacebookShare on Twitter

نگراں وزیرخزانہ شمشاد اختر کی عالمی مالیاتی فنڈز( آئی ایم ایف ) کے عملے کے مشن کے ساتھ تعارفی گفتگو ہوئی۔ جس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا ہے کہ نگران حکومت معاشی استحکام کو یقینی بنانے کے لیے 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت کیے گئے پالیسی اقدامات پر ثابت قدمی سے عمل درآمد کو یقینی بنائے گی۔  نگراں وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ  پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلیے ٹیرف ریٹ کو بڑھایا گیا، جون 2024 تک پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 2128 ارب تک محدود کیا جائے گا جس کیلئے سبسڈیز کو ختم کیا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق  آئی ایم ایف حکام نے وزیرخزانہ سے معاہدے کی شرائط پر سختی سے عملدرآمد کا مطالبہ کیا۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: آئی ایم ایفشمشاد اختر
Previous Post

نسیم شاہ کو سنسنی خیز میچزکی وجہ سے ہارٹ اٹیک کا خطرہ

Next Post

بوسہ تنازعہ : لوئیس کا مستعفی نہ ہونے کا اعلان

Next Post
بوسہ تنازعہ : لوئیس کا مستعفی نہ ہونے کا اعلان

بوسہ تنازعہ : لوئیس کا مستعفی نہ ہونے کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist