تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پرامن انتقال اقتدار اولین ترجیح ہے

by ویب ڈیسک
اگست 23, 2023
پرامن انتقال اقتدار اولین ترجیح ہے
Share on FacebookShare on Twitter

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کراچی میں معروف تاجروں کی تقریب سے خطاب کیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ ہر ممکن کوشش کریں گے کہ تاجروں کے مسائل حل ہوجائیں۔  نگراں حکومت بین الاقوامی معاہدوں کی پاسداری اور شفاف انتخابات کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ وزیراعظم کہتے ہیں کہ توانائی اور خوراک کی کمی کے مسائل کا سامنا ہے، جلد ترقی کی راہ پر گامزن ہوں گے، معاشی چیلنجز سے نمٹنے کی کوششوں میں تاجر برادری کے تعاون کی ضرورت ہے۔  نگراں وزیراعظم نے مزید کہا کہ اب ایک دوسرے کو سننے کی ابتدا  کرنے کی ضرورت ہے، انسان کو جو نعمتیں ملتی ہیں وہ فرد واحد کے لیے نہیں ہوتیں، نعمتیں شیئر کرنے کے لیے ہوتی ہیں۔

Previous Post

بٹگرام : ٹوٹی چیئرلفٹ کو بچانے کی جدوجہد

Next Post

چیئر لفٹ کے مالک اور آپریٹر گرفتار

Next Post
بٹگرام : ٹوٹی چیئرلفٹ کو بچانے کی جدوجہد

چیئر لفٹ کے مالک اور آپریٹر گرفتار

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist