تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بٹگرام : ٹوٹی چیئرلفٹ کو بچانے کی جدوجہد

by ویب ڈیسک
اگست 22, 2023
بٹگرام : ٹوٹی چیئرلفٹ کو بچانے کی جدوجہد
Share on FacebookShare on Twitter

بٹ گرام میں چیئرلفٹ میں اساتذہ اور طالب علم سمیت 8 افراد سوار ہیں جبکہ چیئرلفٹ ٹوٹنے کی وجہ سے خوف کے مارے 2 بچے بے ہوش بھی ہوچکے ہیں۔ افواج پاکستان کے ہیلی کاپٹرز اور ایس ایس جی کمانڈوز  بچوں اور دیگر پھنسے ہوئے افراد کو ریسکیو کرنے کی جدوجہد میں مصروف ہے۔ چیئرلفٹ صبح 7 بجے سے گہری کھائی کے اوپر ٹوٹ کر پھنسی ہوئی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق ہوا میں معلق چیئرلفٹ کے 3 تار تھے ان میں سے 2 ٹوٹ چکے ہیں اور اب وہ صرف ایک تار پر اٹکی ہوئی ہے اور یہ واحد بچ جانے والا تار معمولی سے بھی ہوائی دباؤ کے سبب ٹوٹ سکتا ہے۔ ریسکیو آپریشن کے دوران جیسے ہی ہیلی کاپٹر چیئر لفٹ کے قریب پہنچا ہوا کے دباؤ سے لفٹ نے ہلنا شروع کردیا جس پر ہیلی کاپٹر کو واپس دور جانا پڑا۔ جس کے بعد  ہیلی کاپٹر بلندی پر رکے اور ایس ایس جی کمانڈوز رسوں کی مدد سے چئیرلفٹ کے پاس پہنچے جہاں سے کمانڈوز لفٹ کے اندر جانے کی کوشش کررہے ہیں، ایک کمانڈو نے چیئر لفٹ تک رسائی حاصل کرلی۔ لفٹ تقریباً 2 ہزار فٹ کی بلندی پر ہوا میں معلق ہے۔ ادھر نگراں  وزیراعظم  انوار الحق کاکڑ نے بٹگرام میں پاشتو کے مقام پر چیئرلفٹ میں پھنسے افراد کو فوری ریسکیو کرنے کی ۔ہدایات جاری کی ہیں

ریسکیو آپریشن جاری۔۔!!#Battagram pic.twitter.com/UCDhWhFt5j

— Khurram Iqbal (@khurram143) August 22, 2023

Tags: بٹگرامچیئر لفٹ
Previous Post

آفیشل سیکریٹ ایکٹ ترمیمی بل : دستخط نہ کرنے کا معاملہ سپریم کورٹ میں

Next Post

پرامن انتقال اقتدار اولین ترجیح ہے

Next Post
پرامن انتقال اقتدار اولین ترجیح ہے

پرامن انتقال اقتدار اولین ترجیح ہے

Discussion about this post

تار نامہ

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 31 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں کارروائیاں،15 دہشت گرد ہلاک

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist