تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آفیشل سیکریٹ ایکٹ ترمیمی بل : دستخط نہ کرنے کا معاملہ سپریم کورٹ میں

by ویب ڈیسک
اگست 22, 2023
الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری
Share on FacebookShare on Twitter

درخواست ایڈووکیٹ ذوالفقار بھٹہ نے دائر کی ہےجس میں وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔ استدعا کی گئی ہے کہ کہ معاملے کی تحقیقات کے لیے حکومت کو 10 دن میں سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم دیا جائے۔  درخواست کے زیر التوا ہونے تک آفیشل سیکرٹ اور آرمی ایکٹ پر عمل  درآمد روک دیا جائے۔ درخواست گزار کے مطابق صدر مملکت کے بیان کے بعد قانون سازی پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔  سپریم کورٹ ،  آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل  اور صدر کے دست خط کرنے کے اس معاملے پر تحقیقات کرے۔ یاد رہے کہ اتوار کو صدر مملکت عارف علوی نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کی تردید کر دی تھی۔

اُن کا موقف تھا کہ ان کے عملے نے اُن کی مرضی اور حکم کو مجروح کیا۔ پیر کو صدر نے اپنے پرنسپل سیکریٹری وقار احمد کی خدمات بھی واپس کردی تھیں جس کے جواب میں پرنسپل سیکریٹری وقار احمد کا موقف تھا کہ انہوں نے قانون کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی۔ اس سارے معاملے کی تحقیقات ایف آئی اے سے کرائی جائے یا پھر سپریم کورٹ میں یہ معاملہ اٹھایا جائے تو وہ تمام تر ثبوت کے ساتھ صدر مملکت کے الزاموں کی تردید کردیں گے۔

Previous Post

چیئرمین پی ٹی آئی : 5 مقدمات میں مختلف تاریخوں پر طلبی کے نوٹس

Next Post

بٹگرام : ٹوٹی چیئرلفٹ کو بچانے کی جدوجہد

Next Post
بٹگرام : ٹوٹی چیئرلفٹ کو بچانے کی جدوجہد

بٹگرام : ٹوٹی چیئرلفٹ کو بچانے کی جدوجہد

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist