تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

چیئرمین پی ٹی آئی : 5 مقدمات میں مختلف تاریخوں پر طلبی کے نوٹس

by ویب ڈیسک
اگست 22, 2023
خاتون جج دھمکی کیس : چیئرمین پی ٹی آئی کی معافی
Share on FacebookShare on Twitter

انسداد دہشت گردی کی اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی چیئرمین کو دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج 5 مقدمات میں  25 ستمبر، تھانہ سی ٹی ڈی اور سنگجانی میں 12 اکتوبر جبکہ تھانہ گولڑہ میں 5 اکتوبر کو طلبی کا نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلا جان محمد، سردار مصروف اور نعیم پنجوتھا پیش ہوئے۔ اس موقع پر وکیل صفائی جان محمد کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو روزانہ جیل سے عدالت لانا آسان نہیں جس پر جج ابوالحسنات کا کہنا تھا کہ انہیں معلوم ہے روز جیل سے لانا مناسب بھی نہیں، کیسز میں شریک ملزمان کی بھی حاضری مارک ہونی ہے۔ وکیل صفائی جان محمد نے استدعا کی کہ 5 مقدمات کی مختلف تاریخیں رکھنے کے بجائے ایک تاریخ رکھ لیں۔ جس کے جواب میں  جج ابوالحسنات نے موقف اختیار کیا کہ  شریکِ ملزمان کی تعداد زیادہ ہے، حاضری الگ الگ لگانا مشکل ہو جائے گا، جب طلبی کا معاملہ ہو گا تو پھر تمام کیسز کو یکجا کر دیں گے۔

Previous Post

صدر نے سیکریٹری وقار احمد کی خدمات واپس کردیں

Next Post

آفیشل سیکریٹ ایکٹ ترمیمی بل : دستخط نہ کرنے کا معاملہ سپریم کورٹ میں

Next Post
الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

آفیشل سیکریٹ ایکٹ ترمیمی بل : دستخط نہ کرنے کا معاملہ سپریم کورٹ میں

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist