تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

صدر نے سیکریٹری وقار احمد کی خدمات واپس کردیں

by ویب ڈیسک
اگست 21, 2023
صدر نے سیکریٹری وقار احمد کی خدمات واپس کردیں
Share on FacebookShare on Twitter

ترجمان ایوان صدر کے مطابق اتوار کے واضح بیان کے پیش نظر صدر مملکت کے سیکرٹری کی خدمات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو واپس کردی گئی ہیں۔ ایوانِ صدر کا وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کے نام خط میں سیکریٹری صدر وقار احمد کی خدمات کی مزید ضرورت نہیں،  ان کی خدمات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو واپس کی جاتی ہیں۔ ایوان صدر نے وزیراعظم کو خط لکھ کر کہا کہ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کی 22 گریڈ کی افسر حمیرا احمد، کو بطورصدر مملکت کی سیکرٹری تعینات کیا جائے۔یاد رہے کہ اتوار کو صدر عارف علوی نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ  انہوں نے آفیشل سیکریٹ ترمیمی بل 2023 اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 پر دستخط نہیں کیے کیونکہ وہ ان قوانین سے متفق نہیں تھے۔

کل کے واضح بیان کے پیشِ نظر ایوانِ صدر نے صدر مملکت کے سیکرٹری کی خدمات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو واپس کردیں

ایوانِ صدر کا وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کے نام خط

وقار احمد، صدر مملکت کے سیکرٹری، کی خدمات کی مزید ضرورت نہیں، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو واپس کی جاتی ہیں، ایوانِ صدر

— The President of Pakistan (@PresOfPakistan) August 21, 2023

Previous Post

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت پہلی عدالت، شاہ محمود کا جسمانی ریمانڈ

Next Post

چیئرمین پی ٹی آئی : 5 مقدمات میں مختلف تاریخوں پر طلبی کے نوٹس

Next Post
خاتون جج دھمکی کیس : چیئرمین پی ٹی آئی کی معافی

چیئرمین پی ٹی آئی : 5 مقدمات میں مختلف تاریخوں پر طلبی کے نوٹس

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist