تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

قانون کی حکمرانی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا

by ویب ڈیسک
اگست 18, 2023
قانون کی حکمرانی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا
Share on FacebookShare on Twitter

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کابینہ کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ قائد اعظم اور علامہ اقبال کے وژن پر عمل کر کے ملکی ترقی میں کردار ادا کریں گے۔ قانون کی حکمرانی پر سمجھوتہ نہیں ہونے دیں گے۔ مقررہ مدت میں ترقی کی بنیاد رکھنے کی کوشش کریں گے۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ  پاکستان زرعی اور قدرتی وسائل سے مالا مال ملک ہے جس کے پاس معدنیات ہیں۔ معاشی مسائل کو حل اور ملکی اور غیر ملکی سطح پر کیے گئے وعدوں کو پورا کرنے کی ہر ممکن  کوشش کریں گے۔وزیراعظم نے اس بات کا بھی عزم دہرایا کہ اقلیتوں کا تحفظ ہرممکن طور پر کریں گے۔اکثریت کو اقلیت کا خیال رکھنا ہوگا۔

Tags: انوار الحق کاکڑنگراں وزیراعظم
Previous Post

عام انتخابات 90 دن میں نہیں ہو سکتے

Next Post

صدر عارف علوی کی بل پر دستخط کی تردید

Next Post
صدر مملکت کا قومی حکومت بنانے کا مطالبہ

صدر عارف علوی کی بل پر دستخط کی تردید

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist