تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جڑانوالہ واقعہ : 600 سے زائد افراد گرفتار

by ویب ڈیسک
اگست 17, 2023
جڑانوالہ واقعہ : 600 سے زائد افراد گرفتار
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں مسیحی برادری کے گرجا گھروں اور املاک کو نذرآتش  اور حملہ کرنے کے الزام میں پنجاب پولیس نے اب تک 600 سے زائد افراد کو حراست میں لے کر ان کے خلاف دہشت گردی کے 2 مقدمات درج کرلیے ہیں۔ ملزمان کے خلاف مقدمات میں انسداد دہشت گردی اور توہین مذہب سمیت 13 سے زائد دفعات لگادی گئیں۔  پولیس کا دعویٰ ہے کہ اُس نے مسجد سے اعلان کرکے عوام کو مشتعل کرنے والے شخص یاسین کو وائرل ویڈیو کی مدد سے گرفتارکرلیا ہے۔ مختلف  ویڈیوز کے ذریعے دنگا فساد میں ملوث مزید ملزمان کی شناخت اور گرفتاریوں کی کوشش جاری ہے۔ فیصل آباد کی ضلعی انتظامیہ نے تاحکم ثانی دفعہ 144 نافذ کررکھی ہے  اور کشیدہ صورتحال کی وجہ سے جڑانوالہ میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے حالات قابو میں رکھنے کے لیے رینجرز کی2 کمپنیاں مختلف مقامات میں تعینات کر دی گئی ہے۔

Previous Post

چیف جسٹس اور چیف الیکشن کمشنر کی اہم ملاقات

Next Post

Next Post

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist