تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایشیا کپ : پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمت کتنی؟

by ویب ڈیسک
اگست 15, 2023
جنٹلمین گیم کی جنٹلمین جیت
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان اور سری لنکا میں ہونے والے ایشیا کپ کا سبھی بے چینی سے انتظار کررہے ہیں۔ ایونٹ کا سب سے بڑا میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 2 ستمبر کو کینڈی میں کھیلا جائے گا جبکہ سری لنکا میں شیڈول 9 میچز کے لیے ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ آج سے شروع ہوگئی ہے۔  پاکستان اور بھارت کے میچز کے ٹکٹس کی قیمیتیں 20 ڈالر سے شروع ہوں گی جبکہ وی وی آئی پی ٹکٹس 500 ڈالر میں ہوگا۔

بشکریہ کرکٹ انفو

یاد رہے کہ پاکستان میں ہونے ولے میچز کی ٹکٹوں کی فروخت ہفتے سے کردی گئی تھی۔ پاکستان 4 میچز کی میزبانی کررہا ہے۔ پاکستان میں شیڈول ایشیاکپ میچز کیلئے سستا ترین ٹکٹ 1500 روپے سے شروع ہوگا جو 8 ہزار روپے تک ہوگا جبکہ مہنگا ترین ٹکٹ وی وی آئی پی کیلئے 10 ہزار روپے تک ہوگا۔ ایشیاکپ کا افتتاحی میچ 30 اگست کو ملتان میں پاکستان اور نیپال کے درمیان ہوگا ، 31 اگست کو کینڈی میں بنگلا دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی،  جبکہ ایشیاکپ کا فائنل 17 ستمبر کو کولمبو میں ہوگا۔ میگا ایونٹ میں فائنل سمیت میچ دوپہر  2:30 بجے شروع ہوں گے جبکہ ٹاس 2 بجے شروع ہوگا۔

بشکریہ آئی سی سی
Tags: ایشیا کپبابر اعظمبھارت
Previous Post

ڈالر کی پھر اونچی اڑان

Next Post

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی

Next Post
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist