تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وزیراعظم شہباز شریف کا جی ایچ کیو کا الوداعی دورہ

by ویب ڈیسک
اگست 8, 2023
وزیراعظم شہباز شریف کا جی ایچ کیو کا الوداعی دورہ
Share on FacebookShare on Twitter

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز آئی ایس پی آر  کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف  کی جی ایچ کیو آمد پر آرمی چیف عاصم منیر  نے ان کا استقبال کیا۔ وزیراعظم کو گارڈ آف انر پیش کیا گیا جبکہ انہوں نے یادگار شہدا پر پھول بھی رکھے۔ اس موقع پر شہدا کے اہل خانہ اور غازیان کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے  شہدا، غازیوں اور ان کے خاندانوں کو وطن کے دفاع کے لیے قربانیوں اور  خدمات پر خراج تحسین پیش کیا، وزیراعظم  شہباز شریف نے علاقائی سالمیت کے تحفظ، دہشت گردی کی لعنت سے لڑنے میں مسلح افواج کے کردار کو سراہا۔

وزیراعظم نے شہدا کے 70 خاندانوں اور 30 ​​جنگی زخمیوں میں خصوصی مالی امداد کے چیک تقسیم کیے اور شہدا  کے وارڈز میں تعلیمی سرگرمیوں کے تحت لیپ ٹاپ بھی تقسیم کیے گئے۔ اپنے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ شہدا نے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر موت کا مقابلہ کیا، قیامت تک دشمن پاکستان کو میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکے گا۔  وزیرِ اعظم کے مطابق  وسائل کی بندر بانٹ کے بجائے وسائل کی منصفانہ تقسیم پر متحد ہو جائیں، پاکستان مشکل ترین حالات سے نکل آیا ہے، اب غربت اور بے روزگاری کا خاتمہ کرنا ہو گا۔  کل ہماری حکومت کی مدت مکمل ہوجائے گی۔ اقتدار نگراں حکومت کے حوالے کردیں گے۔ خلیجی اور دیگر ممالک سے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری آئے گی، دن رات محنت کرنا ہو گی،  وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ  سپہ سالار عاصم منیر اور آپ کی ٹیم کا شکر گزار ہوں۔

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی جی ایچ کیو میں شہداء کے اہلِ خانہ اور غازیان کے اعزاز میں ہونے والی تقریب سے خطاب https://t.co/YBnquoVbwi

— Government of Pakistan (@GovtofPakistan) August 8, 2023

Tags: شہباز شریف
Previous Post

رضوانہ تشدد کیس : سومیہ عاصم کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

Next Post

15ویں قومی اسمبلی تحلیل

Next Post
قومی اسمبلی کا اجلاس، شہباز شریف کا سیکریٹری داخلہ کو خط

15ویں قومی اسمبلی تحلیل

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist