تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

توشہ خانہ کیس قابلِ سماعت ہونے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

by ویب ڈیسک
اگست 4, 2023
پی ٹی آئی ارکان، پارلیمنٹ جائیں پھر دیکھیں گے، چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ہائی کورٹ چیف جسٹس عامر فاروق نے توشہ خانہ فوج داری کارروائی کیس سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ جس کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ فوج داری کیس کا قابل سماعت قرار دینے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدام قرار دے دیا۔ ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کا حق دفاع ختم کرنے کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ ہفتے تک جواب طلب کرلیا۔ عدالتی فیصلے کے مطابق فوج داری کارروائی کیس دوسری منتقل کرنے کی استدعا مسترد کردی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ہمایوں دلاور ہی کیس کی سماعت کریں گے۔ ہائی کورٹ نے جج ہمایوں دلاور کے فیس بک اکاؤنٹ سے متعلق تحقیقات کا حکم دیا۔

Previous Post

خواجہ آصف کی تقریر پر شیری رحمان کی وضاحت

Next Post

بھارتی جارحیت علاقائی سلامتی کیلئے مستقل خطرہ بن چکی ہے، آئی ایس پی آر

Next Post
بھارتی جارحیت علاقائی سلامتی کیلئے مستقل خطرہ بن چکی ہے، آئی ایس پی آر

بھارتی جارحیت علاقائی سلامتی کیلئے مستقل خطرہ بن چکی ہے، آئی ایس پی آر

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist