تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نگراں حکومت کے اختیارات کے متعلق بل منظور

by ویب ڈیسک
جولائی 26, 2023
سپریم کورٹ نے اپنی حد سے تجاوز کیا ہے
Share on FacebookShare on Twitter

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں نگراں حکومت کے اختیارات سے متعلق مختلف ترامیم کو منظور کرلیا گیا۔ جس کے تحت پریزائڈنگ آفیسر کی طرف سے نتائج بروقت پہنچانے سے متعلق ترمیم بھی  منظور کر لی گئی جس کے مطابق پریزائڈنگ افسر نتائج کی فوری طور پر الیکشن کمیشن اور ریٹرننگ آفیسر کو  روانہ کرےگا ، پریزائیڈنگ آفیسر حتمی نتیجے کی تصویر بنا کر ریٹرننگ آفیسر اور الیکشن کمیشن کو بھیجے گا، انٹرنیٹ کی سہولت نہ ہوئی تو  پریزائیڈنگ آفیسر اصل نتیجہ فیزیکلی پہنچانے کا پابند ہوگا۔نئی  ترامیم کے بعد پریزائیڈنگ آفیسر الیکشن کی رات 2 بجے تک نتائج دینے کا پابند ہوگا، تاخیر کی صورت میں ٹھوس وجہ بتانی ہوگی جبکہ  پریزائیڈنگ آفیسر کے پاس الیکشن نتائج کے لیے اگلے روز صبح 10 بجے کی ڈیڈ لائن ہوگی۔  حکومت نے نگراں حکومت کے اختیارات سے متعلق شق 230 بل سے نہ نکالنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے مطابق نگراں حکومت کو دو فریقی اور سہ فریقی معاہدوں کا اختیار ہوگا۔ نگراں حکومت کو پہلے سے جاری منصوبوں پر اداروں سے بات کرنے کا حق بھی  ہوگا۔

Previous Post

چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کا ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد

Next Post

چین نے پاکستان کے ذمے 2.4 ارب ڈالرز قرض رول اوور کر دیا

Next Post
اب مزید مہنگائی برداشت کے قابل نہیں، اسحاق ڈار

چین نے پاکستان کے ذمے 2.4 ارب ڈالرز قرض رول اوور کر دیا

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist