تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کور کمانڈر ہاؤس حملے میں چیئرمین پی ٹی آئی قصور وار قرار

by ویب ڈیسک
جولائی 21, 2023
جناح ہاؤس پر حملہ، جے آئی ٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو طلب کرلیا
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور کے جناح ہاؤس پر  حملے کے مقدمہ نمبر 96/23 میں چیئرمین پی ٹی آئی سمیت نامزد ملزمان کو قصور وار قرار دے دیا گیا۔9 مئی کے واقعات پر جے آئی ٹی نے اپنے تفتیش مکمل کرکے رپورٹ تیار کرلی ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ نامزد ملزمان چیئرمین پی ٹی آئی ، شاہ محمود قریشی ، حماد اظہر ، مراد سعید ، علی امین گنڈا پو کی جناح ہاؤس واقعے میں منصوبہ بندی اور عمل درآمد ثابت ہوگیا ، جناح ہاؤس حملہ اور 9مئی کے دیگر واقعات باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت کیے گئے۔ دوران تفتیش ڈیجیٹل شواہد ، موبائل ویڈیوز ، کلوزسرکٹ فوٹیجز ، موبائل رابطے ثابت ہوگئے۔ چئیرمین پی ٹی آئی کا جے آئی ٹی کے سامنے دیا گیا بیان شواہد سے متضاد ثابت ہوا۔ جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے والے دیگر ملزمان  کے بیانات بھی حقائق کے برعکس ثابت ہوئے۔ مقدمہ نمبر 96/23 کے علاوہ دیگر مقدمات میں بھی پی ٹی آئی قیادت قصور وار پائی گئی۔ 10 مقدمات میں نامزد و گرفتار ملزمان کی حساس تنصیبات پر موجودگی جیوفینسنگ رپورٹ میں ثابت ہوئی۔ تمام مقدمات کی یہ  تفتیشی رپورٹ بہت جلد عدالت میں پیش کردی جائے گی۔

Previous Post

مارشل لا جیسی صورتِحال ہوئی تو سپریم کورٹ مداخلت کرے گی

Next Post

پی آئی اے میں بہتری نہ آئی تو بند ہوسکتی ہے

Next Post
پی آئی اے میں بہتری نہ آئی تو بند ہوسکتی ہے

پی آئی اے میں بہتری نہ آئی تو بند ہوسکتی ہے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist