تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

خیبر میں تحصیل کمپاونڈ کے گیٹ پر خودکش دھماکا، 2 اہلکار شہید

by ویب ڈیسک
جولائی 20, 2023
خیبر میں تحصیل کمپاونڈ کے گیٹ پر خودکش دھماکا، 2 اہلکار شہید
Share on FacebookShare on Twitter

ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں کمپاونڈ کے مرکزی گیٹ پر خودکش دھماکے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار نور بہادر اور طیب  شہید جبکہ 10 افراد زخمی ہوگئے۔  سیکیورٹی ٹیموں نے جوابی کارروائی کی اور دونوں اطراف  سے  فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا جبکہ پولیس کی مزید نفری اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر موجود رہیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ  باڑہ تحصیل پر2 خودکش حملہ آوروں نے گھسنے کی  کوشش کی لیکن فوری جوابی ردعمل کے نتیجے میں دونوں موقع پر ہلاک کردیے گئے۔ زخمیوں میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں جو تحصیل کمپاونڈ آفس کے مرکزی  گیٹ پر تعینات تھے۔ میڈیا سے گفتگو میں آئی جی پی اختر حیات نے کہا کہ دھماکا 2 خودکش حملہ آوروں نے کیا، ایک حملہ آور نے مرکزی  گیٹ اور دوسرے نے عقب سے کمپاونڈ میں داخلے کی کوشش کی جبکہ پولیس کی جوابی فائرنگ میں دونوں خودکش حملہ آور مارے گئے۔

Previous Post

محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعیناتی کا فیصلہ

Next Post

مارشل لا جیسی صورتِحال ہوئی تو سپریم کورٹ مداخلت کرے گی

Next Post
نور مقدم کیس: سپریم کورٹ نے ظاہر جعفر کی والدہ کے خلاف ثبوت مانگ لیے

مارشل لا جیسی صورتِحال ہوئی تو سپریم کورٹ مداخلت کرے گی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist