تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پہلے ٹیسٹ میں شاندار جیت

by ویب ڈیسک
جولائی 20, 2023
پہلے ٹیسٹ میں شاندار جیت
Share on FacebookShare on Twitter

سری لنکا کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم کی پہلے ٹیسٹ میں 4 وکٹوں سے کامیابی ہوئی۔ گال ٹیسٹ کے آخری دن پاکستانی ٹیم کو 83 رنز درکار تھے اور اس کی 7 وکٹیں باقی تھیں لیکن ابتدا میں ہی بابراعظم جلدہی آؤٹ ہوگئے جبکہ سعود شکیل کو 30 رنز پر اپنی وکٹ کا نقصان اٹھانا پڑا۔ اس مرحلے پر اوپنر امام الحق نے انتہائی ذمے دار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا ۔ امام الحق نے ناقابل شکست 50 رنز کی باری کھیلی۔

بشکریہ پی سی بی

سری لنکا کی جانب سے دوسری اننگز میں پربھارت جےسوریا نے 4 جبکہ رمیش مینڈس نے ایک وکٹ حاصل کی۔ پاکستان نے 133 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ سعود شکیل کو شاندار ڈبل سنچری پر پلئیر آف دی میچ کا اعزاز ملا۔ دو میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ 24 جولائی سے کولمبو میں شروع ہوگا۔ یاد رہے کہ  گال ٹیسٹ  ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ25 ۔2023 میں پاکستانی ٹیم کا پہلا ٹیسٹ ہے۔

بشکریہ پی سی بی
Tags: بابراعظمسعود شکیلشاہین شاہگال ٹیسٹ
Previous Post

سائفر الزامات ایک بار پھر بے بنیاد قرار

Next Post

محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعیناتی کا فیصلہ

Next Post
محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعیناتی کا فیصلہ

محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعیناتی کا فیصلہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist