تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

خاتون جج دھمکی کیس : چیئرمین پی ٹی آئی کی معافی

by ویب ڈیسک
جولائی 19, 2023
خاتون جج دھمکی کیس : چیئرمین پی ٹی آئی کی معافی
Share on FacebookShare on Twitter

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف خاتون جج دھمکی کیس کی جج ملک امان نے سماعت کی۔ اس موقع پر ان کے وکیل سلمان صفدر کا کہنا تھا کہ مقدمے میں تحریر ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ خاتون جج پر مقدمہ کرنا ہے، ماتحت عدالتوں کے اوپر اعلیٰ عدلیہ ہے، کوئی بھی کیس کر سکتا ہے، الزم لگایا گیا کہ شہباز گِل کی گرفتاری پر ایف 9 پارک کے جلسے میں کارِ سرکار میں مداخلت کی گئی، الزام لگایا گیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے جملوں سے انتشار پیدا ہوا، چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کرپشن کے شواہد نہیں ملے تو ایسے مقدمات بنا دیے گئے۔ اس موقع پر چیئرمین پی ٹی آئی نے روسٹرم پر آ کر کہا کہ انہوں نے 27 سال پہلے انصاف کی بالا دستی کے لیے سیاسی جماعت بنائی، انہوں  نے آج تک ایک گملا بھی نہیں توڑا، وہ  خاتون جج کی عدالت گئے اور کہا کہ اُن کے  بیان سے کسی کی دل آزاری ہوئی تو اس پر معافی مانگتے ہیں ،  اُن کا مزید کہناتھا کہ انہوں نے جوشِ خطابت میں قانونی کارروائی کرنے کا کہا، اگر انہوں  نے لائن کراس کی ہے تو وہ پھر بھی معافی مانگتے ہیں ۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Previous Post

چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر کا جھوٹا اور بے بنیاد بیانیہ بنایا، اعظم خان

Next Post

سائفر الزامات ایک بار پھر بے بنیاد قرار

Next Post
سائفر الزامات ایک بار پھر بے بنیاد قرار

سائفر الزامات ایک بار پھر بے بنیاد قرار

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist