تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جناح ہاؤس پر حملہ، جے آئی ٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو طلب کرلیا

by ویب ڈیسک
جولائی 14, 2023
جناح ہاؤس پر حملہ، جے آئی ٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو طلب کرلیا
Share on FacebookShare on Twitter

جناح ہاؤس حملے کی چھان بین کرنے والی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم نے تحریک انصاف کے چیئرمین کو آج 4 بجے طلب کرلیا ہے۔ چئیرمین پی ٹی آئی کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ جے آئی ٹی کے سامنے اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔ پولیس کے مطابق چئیرمین تحریک انصاف  کو لاہور میں دہشت گردی کے 10 مقدمات میں نامزد کیا جاچکا ہے ۔ پنجاب میں سربراہ پی ٹی آئی کے خلاف دہشت گردی کے 19 مقدمات درج ہیں ۔

Previous Post

ایک ہی تاریخ کو پیدا ہونے والا پاکستانی خاندان گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں

Next Post

ویکسی نیشن سے محروم پاکستانی بچوں کی تعداد زیادہ ہے

Next Post
ویکسی نیشن سے محروم پاکستانی بچوں کی تعداد زیادہ ہے

ویکسی نیشن سے محروم پاکستانی بچوں کی تعداد زیادہ ہے

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist