تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آئی ایم ایف پروگرام حلوہ یا کھیر نہیں

by ویب ڈیسک
جولائی 13, 2023
آئی ایم ایف پروگرام حلوہ یا کھیر نہیں
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہباز شریف نے ملتان میں یوتھ لون پروگرام اور لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کیا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز سے ملنے والے پروگرام کے لیے پاکستان کو بہت سخت شرائط ماننی پڑی ہیں۔ یہ پروگرام کوئی حلوہ یا کھیر نہیں۔ خدا کا شکر تو یہ ہے کہ ملک ڈیفالٹ سے بچ گیا۔ ملکی استحکام کے لیے آئی ایم ایف پروگرام بہت ضروری تھا جس کے لیے منتیں بھی کرنا پڑیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ بدھ کو متحدہ عرب امارات  سے ایک ارب ڈالر آئے اور منگل کو  سعودی عرب نے 2 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک میں جمع کرائے، اس سے پہلے چین نے مدد کی لیکن سوال یہ ہے کہ ہم کب تک پیسے مانگتے رہیں گے؟  آئی ایم ایف پروگرام پر خوشی کے شادیانے نہیں بجانے، پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کے لیے سب کو مل کر دن رات محنت کرنا ہو گی تاکہ آئندہ ہمیں کسی سے کچھ مانگنے کی ضرورت نہ پڑے۔ وزیراعظم نے اعلان کیا کہ ایک لاکھ لیپ ٹاپس پاکستان بھر میں تقسیم کیے جارہے ہیں۔

Live 🔴: Prime Minister Shehbaz Sharif distributing laptops and cheques under Prime Minister’s Youth Programme at Bahauddin Zakariya University in Multan.https://t.co/QSPq4JyaLc

— Government of Pakistan (@GovtofPakistan) July 13, 2023

Previous Post

حاجی گلبر خان نئے وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان

Next Post

ایک ہی تاریخ کو پیدا ہونے والا پاکستانی خاندان گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں

Next Post
ایک ہی تاریخ کو پیدا ہونے والا پاکستانی خاندان گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں

ایک ہی تاریخ کو پیدا ہونے والا پاکستانی خاندان گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist