تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی

by ویب ڈیسک
جولائی 10, 2023
دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں ” گرین پاکستان سیمینار” سے خطاب کرتے ہوئے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیرکا کہنا تھا کہ پاکستان بہت سی نعمتوں سے مالا مال ہے۔ ہم باصلاحیت قوم ہیں ضرورت صرف اس امر کی ہے کہ ہم مل کر اسکی ترقی میں حصہ ڈالیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم پاکستان کی معاشی ترقی کیلئے بحیثیت ادارہ مکمل جانفشانی اور قلب و روح کے ساتھ اس مرحلہ کی تکمیل کیلئے ہر ممکنہ تعاون کا یقین دلاتے ہیں، خدا  کی رحمت سے مایوس نہ ہونا، اُس  کی رحمت سے صرف کافر مایوس ہوتے ہیں۔ اُن کے مطابق مسلمانوں کیلئے 2 ہی حالتیں ہیں جب اس پر مصیبت آتی ہے تو وہ صبر کرتا ہے  جب خوشی ملتی ہے تو وہ شکر ادا کرتا ہے، مسلمان کے لیے ناامیدی اور مایوسی کفر ہے۔

Previous Post

منی لانڈرنگ کیس میں بری

Next Post

سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر جمع کرادیے

Next Post
وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا نیا عزم

سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر جمع کرادیے

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist