تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

منی لانڈرنگ کیس میں بری

by ویب ڈیسک
جولائی 10, 2023
سلیمان شریف کی وطن واپسی کی تیاری
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور کی اسپیشل کورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز سمیت تمام ملزمان کو منی لانڈرنگ کیس میں بری کردیا ہے۔ عدالت میں آج اس کیس کی سماعت ہوئی۔ ایف آئی اے نے 27 سوالات کے جوابات عدالت میں جمع کرائے۔ اس موقع پر عدالت نے سوال کیا کہ منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کس نے کی تھی؟ ایف آئی اے وکیل کا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی نے انکوائری کی تھی، سربراہی ڈاکٹر رضوان نے کی تھی۔ عدالت کا موقف تھا کہ پوری تفتیش میں کسی ایک گواہ کا بیان لکھا ہے۔ جو انکوائری اور انویسٹی گیشن میں اپنا مؤقف تبدیل کرتے رہے ان کے خلاف کیا کارروائی کی ؟ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ کوئی کارروائی نہیں کی۔ جج نے استفسار کیا کہ ایف آئی اے کے 7 والیم میں کوئی ثبوت ہے؟  سیدھا سیدھا بتائیں کہانیاں نہ کریں، سب پڑھ لیا ہے، میں سب ایف آئی اے والوں کو ابھی جیل بھیج دوں گا یہ بات یاد رکھیں، مجھے جواب چاہیے کہ چالان کے ساتھ جرم کا کیا ثبوت تھا۔ بعد ازاں عدالت نے سلیمان شہباز شریف کو ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس سے بری کردیا۔

Previous Post

ٹیم بھارت جائے گی کہ نہیں؟ فیصلہ کمیٹی کے پاس

Next Post

دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی

Next Post
دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی

دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist