تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ذکا اشرف ۔۔۔ نئے چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی

by ویب ڈیسک
جولائی 6, 2023
ذکا اشرف ۔۔۔ نئے چیئرمین  پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن کے تحت پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی منیجمنٹ کمیٹی بنانے کی منظوری دی تھی جس کے بعد ذکا اشرف نئے چئیرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی مقرر کردیے گئے ہیں۔ آج ذکا اشرف جب پی سی بی ہیڈ کوارٹرز پہنچے تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ ذکا اشرف کی سربراہی میں نئی منیجمنٹ کمیٹی کا پہلا اجلاس نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہوا۔ جس میں آئندہ کی حکمت عملی طے کی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذکا اشرف جمعے کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی سالانہ میٹنگز میں شرکت کے لیے جنوبی افریقا کا رخ کریں گے۔ آئی سی سی کی سالانہ میٹنگز 10 سے 13 جولائی تک جنوبی افریقی  شہر ڈربن میں ہورہی ہے۔  آئی سی سی پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے حوالے سے ارکان  کو بریف کرے گا جبکہ میٹنگز کی سائیڈ لائنز پر پی سی بی کے عہدے داران رکن ممالک کے عہدے داروں سے ملاقاتیں کریں گے۔

 

Previous Post

عون چوہدری کا پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا مطالبہ

Next Post

وہاب ریاض کی برساتی پانی اچھالنے پر معذرت

Next Post
وہاب ریاض کی برساتی پانی اچھالنے پر معذرت

وہاب ریاض کی برساتی پانی اچھالنے پر معذرت

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist