تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اعلیٰ ججوں کی تن خواہوں میں 20 فی صد اضافہ

by ویب ڈیسک
جولائی 4, 2023
الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری
Share on FacebookShare on Twitter

ڈاکٹرعارف علوی نے جون 2022 میں ایک حکم نامہ جاری کیا تھا جس کے مطابق چیف جسٹس کی ماہانہ تن خواہ 10 لاکھ 24 ہزار 324 روپے اور عدالت عظمٰی کے دیگر اعلیٰ ججز کی تنخواہ 9 لاکھ 67 ہزار 636 روپے ہوگئی تھی۔ اب اس حکم نامے کو قائم مقام صدر اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے منسوخ کردیا۔ اب چیف جسٹس سپریم کورٹ کی تن خواہ میں کم از کم 2 لاکھ اضافہ ہوا ہے۔ جس کے بعد ان کی ماہانہ  تن خواہ 12 لاکھ 29 ہزار 189 روپے ہوگئی ہے۔ اعلیٰ ججز کی ماہانہ تن خواہ 11 لاکھ 61 ہزار 163 روپے ماہانہ ہوگی ۔ سپریم کورٹ کے ایک جج کی تنخواہ میں ایک لاکھ 93ہزار 527 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ ۔ ترجمان وزارت قانون کے مطابق بنیادی تن خواہ میں 20 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

Previous Post

ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کی جانے چاہیے

Next Post

جعلی ڈگری کیس میں نااہل

Next Post
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نظربند

جعلی ڈگری کیس میں نااہل

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist