تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایجنٹس کے خلاف کریک ڈاؤن شروع

by ویب ڈیسک
جون 19, 2023
ایجنٹس کے خلاف کریک ڈاؤن شروع
Share on FacebookShare on Twitter

یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے میں پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کے بعد ایجنٹس کے خلاف مقدمہ ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل گوجرانوالہ میں درج کرلیا گیا ہے۔ اس مقدمے کی تحقیقات کا آغاز ہوچکا ہے۔ جبکہ انسانی اسمگلرز کے خلاف ملک بھر میں کریک ڈاؤن بھی شروع کردیا گیا ہے۔ آج ملک بھر میں اس حادثے پر سوگ منایا جارہا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے حکم پر ایف آئی اے نے ڈی آئی جی عالم شنواری کو واقعے میں جان سے جانے والوں اور زخمیوں کی معلومات و سہولت کے لیے فوکل پرسن مقرر کیا ہے۔ اس سلسلے میں چار رکنی اعلیٰ سطحی کی تحقیقاتی کمیٹی بھی بنادی گئی ہے۔ دوسری جانب ترجمان پاکستان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ اب تک 12 پاکستانیوں کو ریسکیو کیا گیا ہے اور وزیراعظم نے یونان میں پاکستانی سفارت خانے کو واقعے میں ریسکیو کیے جانے والے پاکستانیوں کی دیکھ بھال کی ہدایت جاری کی ہیں۔ یاد رہے کہ  یونان کے قریب بحیرہ روم میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے جاں بحق ہونے والوں میں سے 27 پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی جبکہ 50 سے زائد پاکستانی لاپتا ہیں۔

Previous Post

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

Next Post

فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

Next Post
کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو

فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

Discussion about this post

تار نامہ

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist