تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کی بحالی کا فیصلہ معطل

by ویب ڈیسک
جون 13, 2023
قومی اسمبلی کا اجلاس، شہباز شریف کا سیکریٹری داخلہ کو خط
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے سیکریٹری قومی اسمبلی کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کی۔ پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کی بحالی سے متعلق درخواست میں  فواد چوہدری ، شاہ محمود قریشی ، حماد اظہر سمیت  61 مستعفی اراکین اسمبلی، اسپیکر قومی اسمبلی، الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت بھی کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ پی ٹی آئی کے 123 ارکان قومی اسمبلی نے استعفیٰ دیے۔ اسپیکر نے 11 ارکان کے استعفے 28 مئی کو جبکہ دیگر کے 17 جنوری کو منظور کیے۔ لاہور ہائی کورٹ کے سنگل بینچ نے قانون کے برعکس 19 مئی کو ارکان کی بحالی کا فیصلہ دیا جسے کالعدم قرار دیا جائے۔ عدالت نے سماعت کے بعد تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے ارکان کی بحالی کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے فریقین سے 21 جون تک جواب طلب کرلیا۔

Previous Post

سمندری طوفان سے بچنے کے لیے ہنگامی اقدامات

Next Post

سمندری طوفان کراچی سے 340 کلو میٹر کے فاصلے پر

Next Post
بائپرجوائے کراچی کے قریب

سمندری طوفان کراچی سے 340 کلو میٹر کے فاصلے پر

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist