تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سمندری طوفان سے بچنے کے لیے ہنگامی اقدامات

by ویب ڈیسک
جون 13, 2023
سمندری طوفان سے بچنے کے لیے ہنگامی اقدامات
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی سے سمندری طوفان کا فاصلہ کم ہو کر اب 470 کلو میٹر رہ گیا۔ محکمہ موسمیات نے 15 واں الرٹ جاری کردیا ہے جس کے ذریعے معلوم ہوا ہے کہ سمندری طوفان بدین سے 460 کلو میٹر کی مسافت پر ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 12 گھنٹے میں سمندری طوفان کا رخ شمال کی طرف ہی رہا جبکہ یہ 14 جون کی صبح تک ٹریک شمال کا رخ کرے گا۔ سمندری طوفان کی وجہ سے اندرون سندھ کے ساحلی علاقوں میں آندھی و گرج چمک کے ساتھ 300 ملی میٹر تک بارش ہوسکتی ہےجبکہ آج شام تک کراچی میں بھی بارش کا امکان ہے۔ کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران 100 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوسکتی ہے۔ طوفان کے پیش نظر ساحلی پٹی والے شہروں سے آبادی  کا انخلا رات بھر جاری رہا۔ کیٹی بندر کی 13000 آبادی خطرے میں ہے جس میں 3000 کو رات بھر منتقل کیا گیا ہے۔  سمندری طوفان بائیپر جوائے سے حفاظت  کے لیے موثر اقدامات کرنے کے لیے وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں ڈی جی رینجرز سندھ جی او سی حیدرآباد گیریژن سمیت دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں بائیپر جوائے سے نمنٹنے کے لیے حکمت عملی بنائی گئی اور پاک فوج کی خدمات لیتے ہوئے تازہ دم دستے حفاظتی اقدامات کے طور پر تعینات کردیے گئے۔ دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف نے ممکنا سمندری طوفان کے خطرے کے پیش نظر مراد علی شاہ سے رابطہ کیا ہے۔

I just spoke to CM Sindh Syed Murad Ali Shah and discussed the preparations to deal with the cyclone. I commend the Sindh government for the arrangements it has made under the leadership of the Chief Minister. I assured the Sindh government of complete support of the federal…

— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) June 12, 2023

وزیراعظم نے ٹوئٹ میں کہا کہ وزیر اعلیٰ کی قیادت میں سندھ حکومت نے جو انتظامات کیے ہیں قابل تعریف ہیں، انہوں  نے سندھ حکومت کو وفاقی حکومت کے مکمل تعاون کا یقین دلایا، ہم عوام کے تعاون سے اس صورتحال پر قابو پا لیں گے۔

Previous Post

بائپرجوائے کراچی کے قریب

Next Post

پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کی بحالی کا فیصلہ معطل

Next Post
قومی اسمبلی کا اجلاس، شہباز شریف کا سیکریٹری داخلہ کو خط

پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کی بحالی کا فیصلہ معطل

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist