تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کے الیکٹرک کی نج کاری کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھائیں

by ویب ڈیسک
جون 6, 2023
الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم کورٹ میں کے الیکٹرک کی نج کاری کیس کی سماعت ہوئی۔ جماعت اسلامی کے وکیل رشید اے رضوی کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ فیل ہوجائے تو عدلیہ سے ہی رجوع کیا جاتا ہے۔ جس پرجسٹس اطہر من نے ریمارکس دیے کہ پارلیمنٹ ناکام ہوگئی ایسا نہ کہیں۔ پارلیمنٹ کا احترام کریں۔ یہ معاملہ کورٹ میں لانے کے بجائے پارلیمنٹ میں اٹھائیں۔ ایسے اقدامات ہی سے پارلیمنٹ مضبوط ہوگی۔ اس موقع پر جسٹس عائشہ ملک کا کہناتھا کہ یہ عدالت کیسے نج کاری کو منسوخ کردے؟ ٹیرف کا تعین کرنا نیپرا کا کام ہے۔  جس پر وکیل رشید اے رضوی نے کہنا تھا کہ نج کاری کے معاہدے پر عمل نہیں کیا گیا۔ جسٹس اطہر من نے ریمارکس دیے کہ آرٹیکل 184(3) کے کیسز میں ماضی میں بہت ساری چیزیں ہوئی۔ اسٹیل مل کا کیس بھی آرٹیکل 184(3) کے تحت سنا گیا۔ عدالت کے الیکٹرک کی نجکاری کے خلاف یہ مقدمہ کیوں ٹیک اپ کرے؟ عدالت نے جماعت اسلامی کو مشورہ دیا کہ وہ کے الیکٹرک کی نج کاری کا معاملہ سپریم کورٹ کے بجائے عدالت میں اٹھائیں۔ عدالتی آبزرویشنز کے بعد جماعت اسلامی کے وکیل رشید اے رضوی سمیت تمام درخواست گزاران نے درخواستیں واپس لے لیں ، جس پر عدالت نے کیس نمٹا دیا۔

Tags: جماعت اسلامیسپریم کورٹکے الیکٹرک
Previous Post

سابق وزیراعظم اقوام عالم کو گمراہ کررہے ہیں

Next Post

پنجاب حکومت نے بریت چیلنج کردی

Next Post
پنجاب حکومت نے بریت چیلنج کردی

پنجاب حکومت نے بریت چیلنج کردی

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist