تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی طلبہ اور شہدا کے بچوں سے ملاقات

by ویب ڈیسک
مئی 25, 2023
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی طلبہ اور شہدا کے بچوں سے ملاقات
Share on FacebookShare on Twitter

یومِ تکریمِ شہدائے پاکستان پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اسکول کے بچوں سے غیر رسمی ملاقات کی۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے شہدا کے بچوں سے بھی ملاقات کی۔ جنرل عاصم منیر نے اسکولز اور شہدا  کے بچوں کے سر پر دستِ شفقت رکھا۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا تھا کہ پاک فوج ہمیشہ آپ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی رہے گی۔ شہدا کی لازوال قربانیوں کی بدولت آپ سے ہمارا رشتہ مثالی اور ہمیشہ قائم رہنے والا ہے۔

یومِ تکریمِ شہداءِ پاکستان پر آرمی چیف نے سکول کے بچوں جن میں شہداء کے بچے بھی شامل تھے ،سے ملاقات کی۔
سکول اور شہداء کے بچوں کے سروں پر دستِ شفقت رکھتے ہوئے آرمی چیف نے اپنے جذبات کا اظہار کیا اور کہا کہ
پاک فوج شہداء کے تمام بچوں کی وارث ہے
آرمی چیف نے بچوں سے کہا
شہداء کی… pic.twitter.com/JNpoCIa6ey

— PTV News (@PTVNewsOfficial) May 25, 2023

 

Tags: آرمی چیف جنرل عاصم منیر
Previous Post

9 مئی کو شرپسندوں نے وہ کام کیا جو دشمن نہ کرسکا

Next Post

9 مئی کا فائدہ یہ ہوا عدلیہ کے خلاف بیان بازی بند ہوگئی

Next Post
22 جولائی تک عمران خان نے حمزہ کو وزیراعلیٰ مان لیا

9 مئی کا فائدہ یہ ہوا عدلیہ کے خلاف بیان بازی بند ہوگئی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist