تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

یوم تکریم شہدائے پاکستان کی تقریبات جاری

by ویب ڈیسک
مئی 25, 2023
یوم تکریم شہدائے پاکستان کی تقریبات جاری
Share on FacebookShare on Twitter

اس تاریخی دن کا آغاز نمازِ فجر کے بعد قرآن خوانی سے ہوا اور اس موقع پر ملک  کی سلامتی اور امن و امان کے لیے دعائیں مانگی گئیں۔ عوام کا کہنا تھا کہ  آزاد فضاؤں میں سانس لینا پاکستان کے شہدا کے مرہون منت ہے جو ہم پر ان کا قرض ہے، آج اتحاد و یگانگت کے ساتھ فاصلوں کو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔  یوم تکریم شہدا کے موقع پر کیپٹن سلیمان شہید، میجر عزیز بھٹی شہید نشان حیدر اور شہید میجر سرمس رؤف کی قبر پر ورثا اور لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی طرح  پاک فوج کے دستے نے شہدا کی قبروں پر گارڈ آف آنر پیش کیا اور چادر چڑھائی۔اس سلسلے میں مرکزی تقریب  جی ایچ کیو راولپنڈی میں یادگارِ شہدا پر ہوئی  جس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر مہمانِ خصوصی تھے۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  آئی ایس پی آر  کے مطابق سروسرز چیفس، ریٹائرڈ افسران اور سول سوسائٹی نے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔ شہدا نے فرض کی ادائیگی کو یقینی بنانے کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا تھا۔ آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ  ملک کی سالمیت اور خومختاری کے لیے شہدا کی قربانیاں لازوال ہیں جبکہ شہدا کی لافانی قربانیاں آئندہ نسلوں اور ہم وطنوں کے لیے مشعل راہ ہیں۔  دشمن کے پروپیگنڈے کے باوجود قوم شہدا کی قربانیاں فراموش نہیں کرسکتی۔

Previous Post

آئی ایس پی آر کا شہدا کی ماؤں کو خراجِ تحسین

Next Post

تحریک انصاف حقیقی کا قیام

Next Post
تحریک انصاف حقیقی کا قیام

تحریک انصاف حقیقی کا قیام

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist