تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

تحریک انصاف کا حافظ نعیم الرحمان کی حمایت کا اعلان

by ویب ڈیسک
مئی 20, 2023
بلدیاتی الیکشن ملتوی کے فیصلے کو  چینلج کرنے کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی کے میئر کے لیے اب تحریک انصاف نے جماعت اسلامی کے امیدوار حافظ نعیم الرحمان کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ ترجمان تحریک انصاف کے مطابق  پیپلز پارٹی میئر کراچی کے انتخابی عمل میں پری پول رگنگ کر رہی ہے، پیپلز پارٹی منتخب بلدیاتی نمائندگان کو سندھ پولیس کے ذریعے اغوا کر رہی ہے۔  پیپلز پارٹی4 بار بلدیاتی انتخاب سے پیچھے بھاگی، عجلت میں میئر کا انتخاب کرانا چاہتی ہے، بلدیاتی نمائندگان کی حلف برداری سے پہلے ان کو اغوا کیا جا رہا ہے۔ پی ٹی آئی اس معاملے پر عدالت سے بھی رجوع کر چکی ہے، میئر کا انتخاب شفاف طریقہ کار سے ہونا چاہیے۔  پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم نہیں چاہتی کے  عوامی مینڈیٹ قبول کیا جائے۔تحریک انصاف کی حمایت کے بعد جماعت اسلامی میئر بنانے کی پوزیشن میں آگئی ہے۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: جماعت اسلامیحافظ نعیم الرحمان
Previous Post

قافلے پر خودکش حملہ

Next Post

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل : کلین چٹ مل گئی

Next Post
300 یونٹ تک بجلی استعمال پر فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کا خاتمہ

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل : کلین چٹ مل گئی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist